دبکا ہوا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چپٹا یا کٹا ہوا تار جو سلمے کے کام میں استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چپٹا یا کٹا ہوا تار جو سلمے کے کام میں استعمال ہوتا ہے۔